: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 19 نو مبر ۔ یو نیو ر سٹی آ ف حید ر آ باد میں مسلمہ کو ر سس کیلئے سا ل 2015 کیلئے گر یجویٹ ا مید وا روں سے پو سٹ گر یجو یٹ ڈپلو ما پر و گر امس ایک سا لہ مد ت کیلئے فا صلا تی طر ز پر دا خلو ں کیلئے در خوا ستیں مطلو ب
ہیں ۔ کو ر سس میں دا خلہ میر ٹ کی بنیا د پر اور تجر بہ کی بنیا د پر دیا جا ئے گا ۔ کتا بچہ کم در خوا ست فا ر م 2015 ڈینس ایجو کیشن کے آ فس گو لڈ ن تھر شو لڈ ‘ عا بڈ س ‘ نا مپلی ‘ حید ر آ باد سے نقد ا دا ئیگی پر حا صل کر سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلا ت و یب سا ئٹ www.uohyd.ac.in سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔